| فورم |
موضوعات |
خطوط |
آخری خط |
| ججز کی بحالی کا معاملہ |
|
 |
ایک جمہوری حکومت بھی عدلیہ کی بحالی میں مخلص نہیں۔۔۔ ایسا کیوں ہے؟
ایک جمہوری حکومت بھی عدلیہ کی بحالی میں مخلص نہیں۔۔۔ ایسا کیوں ہے؟
|
3 |
3 |
جمعرات جون 12, 2008 6:55 pm اویس  |
 |
کیا تمام ججز 12مئی کو بحال ہو جائیں گے۔۔؟
مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے آج لاہور میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام معزول جج 12 مئی کو ایک قرارداد کے ذریعے بحال ہو جائیں گے۔
آپ اس فیصلے کو کس طرح دیکھتے ہیں۔۔؟ کیا تمام ججز واقعی بحال ہونے جارہے ہیں یا ایک مرتبہ پھر۔۔۔۔۔
|
4 |
6 |
منگل جون 10, 2008 2:23 pm Wilmington  |
 |
ججز کی بحالی میں رکاوٹ کون ہے؟
اعلان مری کے مطابق ججز کی بحالی 30 دن میں ہونا ہے۔ کاؤنٹ ڈاؤن ابھی جاری ہےاور عنقریب ججز کی بحالی کا وعدہ پوراکرنے کی ڈیڈلائن بھی ختم ہونے کو ہے لیکن تا حال ججز کی بحالی کامعاملہ حل ہوتا نظر نہیں آرہا۔ اور تازہ ترین رپورٹس کے مطابق پارلیمنٹ میں پیش کئے جانے والے قانونی مسودے پر بھی اتفاق نہیں ہو سکا۔ آپ کے مطابق ججز کی بحالی میں رکاوٹ کون ہے؟
|
1 |
1 |
ہفتہ اپریل 26, 2008 10:39 am abubakar  |